پنجاب واپس پی ایم ایل این میں | پی ٹی آئی بمقابلہ پنڈی پلان | فواد چوہدری کا عمران کی نااہلی کے خلاف وارننگ شجاعت کی واپسی۔

پنجاب واپس پی ایم ایل این میں | پی ٹی آئی بمقابلہ پنڈی پلان | فواد چوہدری کا عمران کی نااہلی کے خلاف وارننگ شجاعت کی واپسی۔

نجم سیٹھی صاحب سے میں نے بہت سیکھا ہے انہیں اپنا استاد مانتی ہوں۔ لیکن میرے ذرائع کہہ رہے ہیں کہ سیٹھی صاحب جو پنڈی پلان کی بات کررہے ہیں ایسا کوئی پلان نہیں بن رہا، سیٹھی صاحب نے فلر چھوڑا ہے وہ خود بھی کل اس پر ہنس رہے تھے، شمع جونیجو



 



پی ٹی آئی میں مائنس عمران خان نہیں ہوسکتا کیونکہ پی ٹی آئی ہی عمران خان ہے۔ جماعت میں ان کا کوئی متبادل نہیں ہے تو یہ چیز ممکن ہی نہیں ہے۔ عمران خان کو تین چار کا ٹولہ غلط مشورے دے رہا ہے وہ ان کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں، تنزیلہ مظہر



 



پی ٹی آئی کے ایک باخبر ذرائع نے مجھے بتایا ہے کہ حامد خان نے عمران خان کو معافی مانگنے کا مشورہ دیا تھا خان صاحب معافی مانگ لیں کچھ نہیں ہونا مگر عمران خان نے معافی مانگنے سے انکار کردیا، شمع جونیجو



 



خان صاحب عجیب و غریب موٹیویشنل سپیکر بن گئے ہیں۔ سیلاب کی بھی اچھی باتیں گنوا رہے ہیں۔ خان صاحب میں ہمدردی نہیں ہے۔ جن لوگوں کے گھر تباہ ہوئے سیلاب میں وہ ہمیشہ خان صاحب کی بے حسی کو یاد رکھیں گے۔ خان صاحب کے بیانات میں انسانی پہلو نہیں ہوتا، تنزیلہ مظہر