علی امین گنڈا پور کے مریم نواز پر ذاتی حملے اور بگڑتی معاشی صورتحال پر گفتگو

علی امین گنڈا پور کے مریم نواز پر ذاتی حملے اور بگڑتی معاشی صورتحال پر گفتگو




بائیڈن کو اوبامہ سے بھی زیادہ تاریخ ساز ووٹ ملے ہیں یہاں پر لوگوں نے تہا کرلیا تھا کہ اب ٹرمپ کو شکست دے رہنگے، انہوں نے یہاں پر اداروں پر حملہ کرنا شروع کردیا تھا، ابھی بھی ٹرمپ شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں، رضا رومی آپ سوشل میڈیا پردیکھیں تو ابھی بھی خواتین کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے اور ان کے بارے میں غلیظ باتیں کی جاتی ہیں، عائشہ اعجاز خان گنڈا پور جیسی سوچ والے لوگ ہمارے معاشرے کے چہرے پر بد نما داغ ہیں ہمارا معاشرہ پہلے دے بدلہ ہے ایسے لوگ اب اکثریت کی بجائے اقلیت میں ہیں، اسمبلی میں 300 ایم این اے گنڈا پور اور خواجہ آصف کی سوچ والے لوگ نہیں ہیں، مزمل سہروردی میں اس کی پرزور مذمت کرونگی اگر کوئی عمران خان کی اہلیہ پر کوئی بات کرے ان کا حق ہے وہ جو دل کرے پہنیں اور جیسے رہیں ان کو بھی چاہیے کہ عورت دشمنی سوچ کیخلاف اپنا کردار ادا کریں، فوزیہ یزدانی عورت کا حق ہے سولہ سنگھار کرنا آپ یہ حق بھی ہم سے لے لینا چاہتے ہیں، کونسی سی سرجری کروڑوں میں ہوتی ہے، عینی زمان وہ پارٹی جو نئے پاکستان کا نعرہ لیکر آئی تھی جو پرانے پاکستان میں جو بھی اچھائیاں تھی اخلاقیات تھی اس کو دفن کرکہ یہ نیا پاکستان بنارہے ہیں تو یہ شرمناک حرکتیں ہیں، پی ٹی آئی کے اندر خواتین کو عورت دشمن سوچ کیخلاف احتجاج کرنا چاہیے،مرتضٰی

#NayaDaur #Politics #Pakistan