Get Alerts

میڈیم نور جہاں اور 1965 کی جنگ

میڈیم نور جہاں اور 1965 کی جنگ
میڈیم نے ایک ترانہ گایا کہ
"ماہی چھیل چھبیلا ہائے نی کرنیل نی جرنیل نی
اگلے دن سپاہیوں کی بیویاں خط لیکر ریڈیو پاکستان پہنچ گئیں کے اگلے مورچوں پر توہمارے ماہی ہیں آپ کرنیلوں جرنیلوں کو خوش کررہی ہیں، میڈم نے کہا کہ غلطی ہوگی، ڈاکٹر عمر عادل

65 کی جنگ میں جب میڈیم نور جہاں نے ریڈیو پاکستان میں فون کرکہ کہا کہ وہ اپنی خدمات پیش کرنا چاہتی ہیں تو آگے سے جواب آیا آپ نورجہاں نہیں وہ تو پروگرام کیلئے ہمیں ٹائم نہیں دیتی بس کریں ہمارے ساتھ مزاق مت کریں، ڈاکٹر عمر عادل

پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں نے بھی وطن کیلئے اپنی جانیں قربان کی کیں یہ وطن انکا بھی اتنا ہے جتنا باق سب کا ہے۔ پاک آرمی میں بہت سارے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے فوجی جوان وطن پر آپنی جانیں نچھاور کرچکے ہیں، رضا رومی