جنرل محمد موسیٰ خان ہزارہ - 1965 کی جنگ کے ہیرو

جنرل محمد موسیٰ خان ہزارہ - 1965 کی جنگ کے ہیرو
جنرل محمد موسیٰ خان ہزارہ 1965 کی جنگ کے ہیرو تھے۔ کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے جنرل موسیٰ خان نے دوسری عالمگیر جنگ میں شاندارصلاحیتوں کا مظاہرہ کیا تھا۔ تقسیمِ ہند کے بعد اُنہوں نے بطور سٹاف آفیسر پاک فوج میں شمولیت اختیار کی۔