Get Alerts

ہزارہ برادری کا کوئٹہ میں دھرنا

ہزارہ برادری کئی برسوں سے بدترین تشدد کا سامنا کررہی ہے۔ اُن پر عقیدے اور نسلی بنیادوں پر حملے کیے جاتے ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کے کئی ایک حالیہ واقعات کے بعد وہ علمدار روڈ پر پرامن دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ جلیلہ حیدر ، جو ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی ایک کارکن اور وکیل ہیں، کی ویڈیو دیکھیے، وہ اس احتجاج پر بات کررہی ہیں۔