شیئر کریں: طارق عزیز ایک ماہر خطیب اور ایک فنکار تھے انہوں نے اداکاری، میزبانی میں اپنے جوہر دکھائے لیکن آج بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ ایک سیاستدان بھی تھے اور 1997 میں موجودہ وزیراعظم عمران خان کو ان کے لاہور کے حلقے سے شکست دی۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور