کیا آصف علی زرداری واقعی سینما کے ٹکٹ بلیک کیا کرتے تھے؟

کیا آصف علی زرداری واقعی سینما کے ٹکٹ بلیک کیا کرتے تھے؟
آصف علی زرداری اور ان کے والد پرانے رئیس ہیں انکا کچھ لوگ مزاق اڑاتے ہیں کہ وہ سینما کے ٹکٹ بلیک کرتے تھے بلکل غلط بات ہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی زندگی میں آنے سے پہلے ہی وہ ایک کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ سب ان کی کردار کشی تھی اور کچھ بھی نہیں۔