لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو پھر سے بچا لیا | کابینہ میں مزید اضافہ | علوی کا الیکشن کمیشن کے سربراہ کو خط |

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو پھر سے بچا لیا | کابینہ میں مزید اضافہ | علوی کا الیکشن کمیشن کے سربراہ کو خط |
عدالتوں سے اب بھی پی ٹی آئی اور ان کے لیڈرکو جو حمایت مل رہی ہے، اس کا مطلب ہے کہ ان کو اسٹیبلشمنٹ کی کسی حصے کی ابھی بھی حمایت حاصل ہے اور ان کے نیوٹرل اور اے پولیٹیکل ہونے کی بات دیوانے کا خواب ہی لگتی ہیں، مبشر بخاری

آئین کے مطابق تو الیکشن ملتوی نہیں ہو سکتے، ن لیگ والے آئین اور قانون کے بجائے حالات کو وجہ بنا کر الیکشن ملتوی کروانے کی بات کر رہے ہیں۔ وہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت جیسے واقعات کو دلیل کے طور پر پیش کر رہے ہیں، رضا رحمان

شیخ رشید بے نظیر بھٹوکے خلاف بھی بڑی گندی زبان استعمال کرتے تھے، اب تو گندی زبان ان کا وطیرہ بن چکا ہے، میڈیا والے بھی ایسے افراد کو بہت کوریج دیتے ہیں، وہ بلاول کے بارے میں بھی ایسی ہی گفتگو کرتے ہیں، مبشر بخاری

آئی ایم ایف پاکستان سے زبانی گارنٹی کی بجائے عملی گارنٹی چاہتے ہیں کہ پاکستان شرائط پر عمل درآمد کرے، آئی ایم ایف کا وفد واپس جاکر تھوڑا ٹائم لینا چاہتی کہ وہ پاکستان کے اقدامات کو دیکھ لیں۔ حکومت نے معاہدے کیلئے بہت لچک دکھائی ہے، اسد اعجاز بٹ