شیئر کریں: سندھ میں گذشتہ دو ماہ کے دوران درجنوں افراد غائب ہو چکے ہیں اور ان میں سے بہت سے سیاسی کارکن اور قوم پرست بھی تھے۔ ان افراد کے لواحقین نے ان کی رہائی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیگز: احتجاج, سندھ, سیاسی کارکن, قوم پرست, گمشدہ لوگ شیئر کریں: نیا دور