صحافی برداشت کریں، فواد سندھ کیساتھ زیادتی ہورہی ہے، مراد علی شاہ, شوکت صدیقی کے سنگین الزامات، امریکا اور پاکستانی ہوئی اڈے

صحافی برداشت کریں، فواد سندھ کیساتھ زیادتی ہورہی ہے، مراد علی شاہ, شوکت صدیقی کے سنگین الزامات، امریکا اور پاکستانی ہوئی اڈے

جو کچھ جسٹس شوکت صدیقی نے تازہ بیان حلفی میں کہا ہے اگر یہ انہوں نے سپریم جوڈیشل کمیشن میں جمع نہیں کرایا تو پھر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ہاں اس کا سیاسی فائدہ نواز شریف کو ہوا ہے۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 



وفاقی حکومت نے کس طرح سے سندھ حکومت کو ہر محاذ پر نیچا دیکھانے کی کوشش کی؟ کیسے قومی مسائل پر بھی کوئی اتفاق نہیں کیا گیا؟ نادیہ نقی بتا رہی ہیں۔ خبر سے آگے میں



 



پاکستان سے امریکا کی اڈوں سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ اور یہ مختلف سطح پر جاری ہے۔ انٹیلیجنس سطح پر عسکری سطح پر دفتر خارجہ سطح پر بھی۔ میں نے مضمون میں بھی کہا کہ یہ پاکستان کی ضرورت ہے لیکن قیادت عوام کے سامنے یہ نہیں مان سکتی۔ تجزیہ کار کامران بخاری خبر سے آگے میں