شیئر کریں: ویٹرنز آف پاکستان، ایک غیر رجسٹرڈ تنظیم، پاکستان کی فوج کا نام سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ اس تنظیم کو چلانے والے نام نہاد سابق فوجیوں کے بارے میں کچھ تفصیلات یہ ہیں جو عمران خان کے حق میں پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور