اعتماد کے بعد بے نظیر بھٹو بمقابلہ عمران خان

اعتماد کے بعد بے نظیر بھٹو بمقابلہ عمران خان
اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد عمران خان کی اپوزیشن پر گولہ باری جو اس وقت ایوان میں موجود نہیں تھی، 1989 میں جب بینظربھٹو کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو اس وقت انہوں نے اپوزیشن کو کیسے مخاطب کیا؟