نایاب گوہر جان کا خلیل رحمان قمر کے متنازع بیانات پر تبصرہ

نایاب گوہر جان کا خلیل رحمان قمر کے متنازع بیانات پر تبصرہ
نایاب گوہر جان  کا کہنا ہے کہ خلیل الرحمان قمر کی جانب سے فیمنزم اور می ٹو مہم پر غیرضروری تنقید شرمناک عمل  ہے۔ خلیل الرحمان قمر کی باتیں دلیل سے عاری ہیں۔