کیا نواز شریف نے اسی طرح لمبی چپ اور میل ملاقات سے مکمل گریز کے ساتھ ہی سیاست کرنی ہے؟ اگر وہ صدمے، ناراضی اور مایوسی سے باہر نہیں آتا تو پھر اسے سیاست سے الگ ہو جانا چاہئے، سہیل وڑائچ