Get Alerts

ای ووٹنگ الیکشن کمیشن کا حکومت کو جواب، نوازشریف نے فیصلہ کرلیا، پی ڈی ایم پھر سڑکوں پر

ای ووٹنگ الیکشن کمیشن کا حکومت کو جواب، نوازشریف نے فیصلہ کرلیا، پی ڈی ایم پھر سڑکوں پر

مسئلہ کاغذ کی جگہ مشین کے استعمال کا نہیں ہے۔ نہ ہی اس سے کچھ فرق پڑے گا مسئلہ حل طلب یہ ہے کہ ایک قوت ہے جس کا نام ہم نہیں لے سکتے وہ الیکشن کے پورے عمل پر اثر انداز ہوتی ہے۔ فوزیہ یزدانی خبر سے آگے میں



 



صدر عارف علوی صاحب(اسمبلی سے) جو خطاب 13 تاریخ کو کرنے جا رہے ہیں امید ہے کہ تمام حاضرین کو اپنے ہیڈ فونز ساتھ لانا پڑیں گے کیونکہ وہاں اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا ہوگا۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



ایران افغان حکومت میں اسکے طرفدار طا**ن کمانڈرز کی عدم شمولیت پر ناراض ہے۔ لگتا یوں ہے کہ طالبان نے ایران کو اسکی پسندیدہ شخصیات کی اگلے مراحل میں حکومت کی شمولیت بارے یقین دہانی کرائی ہوگی۔ مرتضی' سولنگی، کامران بخاری خبر سے آگے میں