Get Alerts

نواز شریف کو اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ سی پیک کو روکنا چاہتی تھی - عامر غوری

نواز شریف کو اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ سی پیک کو روکنا چاہتی تھی - عامر غوری
میرے 'دوست' نے مجھ پر نظریں ٹکائیں، کچھ طویل لمحے توقف کے بعد گویا کسی آتش فشاں کو دبانے کی کوشش کر رہا ہو، بالآخر ایک چھوٹا سا مخفف اپنی زبان سے نکالا – CPEC۔ میں حیرت سے اس کی طرف اپنی سماعتوں میں پڑنے والے الفاظ کی تصدیق کی خواہشمند نگاہوں سے دیکھ رہا تھا۔ اس کی آنکھوں میں فولاد سا اعتماد تھا۔