شہباز کا پتہ صاف، شاہد خاقان نواز لیگ کا نیا لیڈر

شہباز کا پتہ صاف، شاہد خاقان نواز لیگ کا نیا لیڈر
شہبازشریف کا فارمولہ ناکام، شاہد خاقان رہائی ملتے ہی متحرک ہوگئے۔ شہبازشریف کی ڈیل کی کوشش بے کار۔ شہبازشریف کی جگہ ایک بار پھر مریم نواز کا پلڑہ بھاری۔ اہم لیگی رہنما نے بڑی لڑائی لڑنے کی تیاری کرلی ہے۔