مختلف سیاسی شخصیات کی آواز کو ہو بہو نقل کرنے والا شخص

مختلف سیاسی شخصیات کی آواز کو ہو بہو نقل کرنے والا شخص
کمال دین سندھ کے ضلع تھرپارکر کا رہائشی ہے، لیکن اس کے پاس کچھ ایسا فن ہے جو لوگوں کو اس کی طرف کھنچے چلے آنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ کمال مختلف سیاسی شخصیات کی آواز کو ہو بہو نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔