ن لیگی ایم این اے کو عورت مارچ پر اظہار خیال
"کچھ عرصہ قبل جب عورت مارچ ہوئی اس کیخلاف ایسے لوگوں نے بھی عجیب وغریب باتیں کی جن سے ہم توقع نہیں تھے کرسکتے۔ میرے لیے یہ سب کچھ بہت حیران کن تھا۔
خواتین کی مورل پالیسی بہت آسان ہے یہ پہنا ہے وہ نہیں پہنا، قمیض اتنی لمبی ہے اتنی چھوٹی ہے ڈوپٹہ ہے یا نہیں۔"