ہم بہت باتیں کرتے ہیں کہ انڈیا کیسی فلمیں بناتا ہے ہالی ووڈ میں کیا بنتا ہےاور ہمارے ہاں کیسا کام کیا جارہا، تنقید کرنا بہت آسان ہے کیا ہمارا معاشرہ اور سٹیٹ سپورٹ کرتی ہے جب تک اب سپورٹ نہیں کرتے تو پھر باہر سے کون آپکو سنگھاسن پر بٹھائے گا، سعدیہ احمد
آسکرایوارڈ کیلئے لابنگ کرنا پڑتی ہے، جب کینیڈا کی جانب سے فنی بوائے نامزد ہوئی تو کینیڈا کی گورنمنٹ نے اسکی لابنگ کی، پاکستان کی سٹیٹ کا اس فلم میں انٹرسٹ نہیں تھا، اس فلم میں کوئی ایسی خامیاں نہیں تھی ریاست میں خامیاں ہیں، عرفات مظہر