Get Alerts

کرونا وائرس کی پہلی سالگرہ اور احتیاطی تدابیر

کرونا وائرس کی پہلی سالگرہ اور احتیاطی تدابیر
یہ مہینہ دنیا میں کرونا کی سالگرہ کا ہے جب کہ اس مرض کی ویکسین کا دعوی' بھی ہو چکا  اور پاکستان جو اس وباء کے ابتدائی دور سے آج تک قدرتی طور پر بچا ہوا ہے تاہم ہمارے اقتدار کے حلقوں سے لے کر عام عوام تک نے اس مرض کو سنجیدہ نا لیا۔ سیاسی جلسہ ہو یا مذہبی تہوار ۔ عید ہو یا شبرات۔ سبزی منڈی ہو یا اچھرہ بازار ۔ بچے بوڑھے جوان سب نے جس احتیاط  کا مظاہرہ کیا اس کی گواہی میری اس وبا کے دنوں کی تصویری ارکائیو میں محفوظ ہے۔

 اس وبا کے دور میں کاروباری سرگرمیاں مجموعی طور پر شدید بحران کا شکار رہیں وہیں کچھ کاروبار کی چاندی ہو گئی مثلا' انٹرنیٹ بیسڈ کام ۔

 خیر رزق کمانا ہر کسی کا حق ہے۔ جیسا کہ محمد شہزاد جو کہ کتبہ سازی کے پیشے سے پچھلے 35 سال سے وابستہ ہے بتایا کے ان 35 سالوں میں پہلی دفعہ اس کے کام میں 50 فیصد اضافہ کی تبدیلی دیکھی۔

 میں شاید آپ کو کرونا SOPs اختیار کرنے پر مائل کر سکوں۔ اس تصویر کے ذریعے ۔