کیا پاکستان افغانستان میں امن معاہدہ کرواسکے گا؟ بائیڈن کال کیوں نہیں کرتا؟ سی پیک اور پاک چائنہ دوستی کا مستقبل کیا؟

کیا پاکستان افغانستان میں امن معاہدہ کرواسکے گا؟ بائیڈن کال کیوں نہیں کرتا؟ سی پیک اور پاک چائنہ دوستی کا مستقبل کیا؟

دنیا کو سمجھ نہیں آتی کہ افغانستان کی ریاست دھڑام سے کیوں گر گئی۔ اب امریکن نہیں مانیں گے اور نہ ہی افغان اشرافیہ کہ انکی غلطیاں کیا ہیں۔ تو ایک سادہ سا جواب سامنے آتا ہے اس کا ذمہ دار پاکستان ہے۔ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر خبر سے آگے میں



 



ہمارے پاس امریکا اور دنیا سے پوچھنے کے لیے بہت سے جائز سوال ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم دنیا سے صرف خود پر توجہ چاہتے ہیں۔ ہم کہتے ہیں کہ ہمارے وزیر اعظم کو فون کریں۔ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر خبر سے آگے میں



 



چین آج جس طرح سے دنیا کے ساتھ بات کرتا ہے 9 10 سال پہلے ایسا نہیں تھا۔ یہ اسکی معاشی کامیابی کا نتیجہ ہے۔ ہم ہیں کہ معاشی مدد کے لیے کبھی کسی کے پاس کبھی کسی کے پاس بھاگتے ہیں۔ حنا ربانی کھر خبر سے آگے میں



 



آج کل ہم ملک میں دہشت گردی کے چھوٹے واقعات دیکھ رہے ہیں اگر افغانستان بزور طاقت فتح ہوا تو پھر یہاں بھی اثرات آئیں گے۔ اس حکومت نے ملک میں خلیج پیدا کی ہے جس سے خطرہ بڑھ گیا ہے۔حنا ربانی کھر خبر سے آگے میں



 



عمران حکومت کی خارجہ محاذ پر سب سے بڑی غلطی کیا ہے؟ حنا ربانی کھر اس وقت وزیر خارجہ ہوتیں تو کیا کرتیں؟ حنا ربانی کھر خبر سے آگے میں بتا رہی ہیں



 



میں یہ مانتی ہوں کہ افغان اشرافیہ اور اشرف غنی حکومت کے ساتھ ڈیل کرنا بہت ہی مشکل کام ہے۔ حنا ربانی کھر خبر سے آگے میں