شیئر کریں: 2016-17 کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے زکوٰۃ فنڈز میں سے 1.8 ارب روپے سے زائد کی بےضابطگیاں سامنے آئی ہیں- یہ بےضابطگیاں 2017 میں بھی انتظامیہ کے سامنے لائی گئی تھیں مگر ان پر کوئی ایکشن نہیں لیا جا سکا تھا ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور