عمران خان کی شریف خاندان کو دھمکی, شہباز لندن جائیں گے یا دوبارہ جیل؟ کیا ترین کا این آر او مل گیا؟

عمران خان کی شریف خاندان کو دھمکی, شہباز لندن جائیں گے یا دوبارہ جیل؟ کیا ترین کا این آر او مل گیا؟

عمران خان کی کن پٹی پر جہانگیرترین کی بندوق ہے انہوں نے دھمکی دی ہے کے اگر بجٹ سے پہلے انکے معاملات حل نہ ہوئے تو انکا گروپ بجٹ پاس نہیں ہونگے دے گا انکے ارکان پارلیمنٹ میں نہیں آئیں گے آپکا بجٹ فیل ہوجائے گا اگر اس سے پہلے مجھے کلئیر نہ کیا گیا، مزمل سہروردی



 



عمران خان نے پنڈی کو آج کلئیر میسج دیا ہے انہوں نے بتادیا ہے کے انہوں نے شریف خاندان کو کسی صورت نہیں بخشنا۔ بھارت کے حوالے سے بھی انہوں نے پیغام دیا ہے کے کشمیر میں 5 اگست 2019 کے اقدامات کی واپسی تک پاکستان بھارت سے کوئی بات نہیں کرے گا، نادیہ نقی



 



جب فیصلہ سازی تمام مضمرات کو سوچے بغیر کی جاتی ہے تو پھر آپکو ایسی چیزوں کا سامنا ہوتا ہے آپ ایک قدم آگے اٹھاتے ہیں تو تین قدم پیچھے ہٹنا پڑتا ہے ایسا نہیں ہے اس حکومت میں تجربہ کار لوگوں کی کمی ہے لیکن اوپر بیٹھے بندے کا کوئی تجربہ نہیں ہے سوائے شوکت خانم کے، مرتضی سولنگی



 



ہائبرڈ نظام ادھڑ رہا اس نظام کا اثر ملک کی سیاست، معیشت اور گورننس پر تو دیکھا ہے لیکن خود حکومت اور حکومتی حلقوں کے اوپر جو صورتحال بنی ہوئی ہے یہ اسی کا شاخسانہ ہے اس وقت سول حکومت اور عسکری قیادت کو چاہے کے لوگوں کی امیدوں کا جو شیرازہ بکھر رہا ہے اسکو روکیں، رضا رومی