گورنر ہاوس کے باہر جس طرح پولیس کی نفری کھڑی تھی ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئی مارشل لا لگا ہو۔
اس وقت ملک میں آئینی بحران ہے اور ہماری حکومت کابینہ کیساتھ نجی دورے پر لندن جارہی ہے۔
اس بحرانی صورتحال میں وزیراعظم دو دن کی چھٹی پر جارہے ہیں، بینش سلیم
مریم نواز کل جلسہ کرنے جارہی ہیں اور کابینہ لندن کی یاترا پر ہوگی اکیلی مریم نواز کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ عمران خان کا مقابلہ کرو خود سارے مبارکبا دینے نوازشریف کو لندن جارہے ہیں کس بات کی مبارکباد کیا ڈالر 50 روپے پر لے آئے ہیں، بینش سلیم