مریم نواز کی نیب آمد، لیگی کارکن اور پولیس آمنے سامنے

مریم نواز کی نیب آمد، لیگی کارکن اور پولیس آمنے سامنے
مریم نواز کی پیشی، نیب کے باہر دمادم مست قلندر
پولیس اور لیگی کارکنوں کے مابین چھڑپیں، مریم نواز قافلے کی صورت میں نیب آفس پہنچی نیب کے دفتر کے باہر لیگی کارکن پہلے سے بھی موجود تھے ن لیگ کا دعویٰ کے 10 ہزار کارکن آج مریم نواز سے اظہار یکجہتی کرنے پہنچے۔
آج نیب کے دفتر کے باہر کیا ہوتا رہا؟ جانئیے اس ویڈیو میں