شیئر کریں: فرانسیس صدر کے ایندھن پر لاگو کیے گئے نئے ٹیکس پر پیلی جیکٹوں کے احتجاج نے ملک کے پورے نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پیرس میں گذشتہ ہفتے ہونے والے مظاہروں نے 3.4 ملین ڈالر کا نقصان کیا اور احتجاج کسی صورت تھمنے میں نہیں آ رہا۔ ٹیگز: 3.4 ملین ڈالر کا نقصان, احتجاج, پیلی جیکٹوں, فرانسیس صدر شیئر کریں: نیا دور