نمبر میٹر کرتا ہے عمران خان کے اکتوبر کے جلسے کے بعد انہیں سیریس لیا گیا تھا، اگر کل ن لیگ ایک لاکھ بندہ کرلیتی ہے تو تحریک انصاف اور نیچے آجائے گی پردے سے پیچھے بیٹھے لوگ یہ دیکھ رہے ہیں ان پر بھی پریشر آئے گا، ، ذوالقرنین طاہر
حکومت نے جلسے میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے کنٹینر بھی پکڑ رکھ تھے لیکن یہ حیران کن تبدیلی آئی ہے حکومت نے مینار پاکستان جانے کا کوئی راستہ بلاک نہیں کیا شاید حکومت نے ملتان جلسے سے سبق سیکھا ہے، رائے شاہنواز
مریم نواز کراوڈ پولر ہیں، مینار پاکستان کو بھرنا ایک بڑا کام ہے ن لیگ لاہور کہ جلسے کی میزبانی کررہی ہے، مریم نواز نے محنت کرکہ لوگوں کو موٹی ویٹ کیا ہے اسکا نتیجہ کل ن لیگ کو ملے گا اور بڑی تعداد میں لوگ جلسہ گاہ پہنچے گے، شہباز میاں