Get Alerts

ہارون بلور دہشتگرد حملے میں شہید

ہارون بلور دہشتگرد حملے میں شہید
بشیر بلور کے بعد ہارون بلور بھی دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے؛ آپریشنز دہشتگردی کے حل کا حصہ ضرور ہیں مگر معاشرے سے انتہا پسندی دور کیے جانے تک ہم سب کی زندگیاں مسلسل خطرے سے دو چار رہیں گی.