Get Alerts

انتخابات کے لئے ساڑھے تین لاکھ فوجی جوان خدمات پیش کریں گے

انتخابات کے لئے ساڑھے تین لاکھ فوجی جوان خدمات پیش کریں گے
افواج پاکستان انتخابات کے لئے ساڑھے تین لاکھ فوجی جوانوں کی خدمات پیش کرنے جا رہی ہیں، مگر اس حوالے سے سویلین اداروں کو اپنی استعداد بڑھانی چاہیے تاکہ ہر معاملے پر افواج سے مدد طلب نہ کرنی پڑے اور افواج اپنے پیشہ ورانہ فرائض بنا رکاوٹ کے سرانجام دے سکیں.