Get Alerts

ادارے اور نوازشریف کا بیانیہ ایک ہوگا، مریم نواز شہبازشریف کی نااہلی اور 2022 کے انتخابات افغانستان کی پل پل بدلتی خوفناک صورتحال

ادارے اور نوازشریف کا بیانیہ ایک ہوگا، مریم نواز شہبازشریف کی نااہلی اور 2022 کے انتخابات افغانستان کی پل پل بدلتی خوفناک صورتحال

مریم نواز کا آج کا اداروں سے متعلق بیان؟ وہ کس کو کیا سمجھانا چاہ رہی ہیں؟ نواز شریف کے بیانیئے کے اجزا کیا ہیں؟ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں بتا رہے ہیں



 



اب سے کچھ ہی مہینوں میں کچھ زیر ذکر اداروں کے سربراہان یا نمائندوں میں تبدیلیاں آسکتی ہیں۔ یہ تبدیلیاں ان ہاوس چینج کا بھی پیش خیمہ بن سکتی ہیں۔ اسے مریم کے بیان سے ملا کر پڑھیئے۔ نجم سیٹھی نے گول گول بات کرتے ہوئے سب سیدھا بتا دیا خبر سے آگے میں



 



اس وقت وکلا میں بہت بے چینی ہے۔ تحریک انصاف کے بانیوں میں سے ایک حامد خان کی گفتگو تو سنیں۔ یہ سب پک رہا ہے۔ اور جب موقع آیا تو وکلا ایک بار پھر ملک کی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں