سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کو شکست

سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کو شکست


یوسف رضاگیلانی کے جو 7 ووٹ مسترد ہوئے ہیں ان میں ٹھپہ یوسف رضا گیلانی کے نام پر لگا ہوا ہے، جو ہدایات سامنے آئیں ہیں ان میں کہیں بھی نہیں لکھا کے آپ اپنے پسندیدہ امیدوار کے نام کے اوپر ٹھپہ نہیں لگا سکتے، مرتضی سولنگی



یوسف رضا گیلانی کے 42 ووٹ حاصل کیے ہیں اگر جو 7 ووٹ مسترد ہوئے ہیں ان کو بھی شامل کرلیا جائے تو گیلانی صاحب 1 ووٹ سے الیکشن جیت جاتے ہیں، اب یہ مسترد ووٹوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں جائے گا، مرتضی سولنگی



مسئلے کا حل اوپن بیلٹ نہیں ہے اس برائی کو ٹھیک کرنے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں پارٹیوں کے اندر جمہوریت لانے سے ہوگا کے ہر پارٹی میں نو دولتیا پہنچ کر ایوان میں نہ پہنچ جائے، مرتضی سولنگی