شیئر کریں: سینئر رپورٹر اعزاز سید کے مطابق آرمی چیف کے عہدے کے لیے جن چھ ناموں پر غور کیا جائے گا، ان میں سے تین کو پہلے ہی مسترد کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف سینئر ترین جنرل کے حامی ہیں جبکہ جنرل باجوہ اور شہباز شریف نے بھی اپنے پسندیدہ نام بتائے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور