شیئر کریں: وزیراعظم کا بھانجا ہسپتال حملے میں شامل وکلا کیساتھ توڑ پھوڑ کررہا ہو اور اس کا نام ایف آر میں درج ہی نہ ہو۔ حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی انتظامیہ نے وکلا اور ڈاکٹروں کو آپس میں لڑنے دیا پولیس خاموش تماشائی بنی رہی،احسن عباس ٹیگز: حسان نیازی, عمران خان شیئر کریں: نیا دور