بسنت سے پابندی اٹھانا ضروری ہے: رضا رومی

بسنت سے پابندی اٹھانا ضروری ہے: رضا رومی
نیا دور کے ایڈیٹر رضا رومی کا کہنا ہے کہ بسنت سے پابندی اٹھانا بہت ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بسنت کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا۔ ’’لوگوں کا کہنا تھا کہ بسنت پر حادثات ہوتے ہیں۔ لیکن حادثات تو موٹروے پر بھی ہوتے ہیں، تو کیا موٹروے کو بند کر دیا جائے؟‘‘