نواز شریف کو یقین نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ عمران کو سبق سکھائے گی، نصرت جاوید

نواز شریف کو یقین نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ عمران کو سبق سکھائے گی، نصرت جاوید
نواز شریف کو اب بھی یقین نہیں آ رہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نصرت جاوید لکھتے ہیں کہ نواز کا خیال ہے کہ خان کی اسٹیبلشمنٹ کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں کے بارے میں خبروں میں کچھ سچائی ہے۔