سول ملٹری بحران: کیا عمران خان بڑی مشکل میں پھنس چکےہیں؟ پیچھے کون ہٹے گا؟ وزیراعظم یا سپہ سالار؟

سول ملٹری بحران: کیا عمران خان بڑی مشکل میں پھنس چکےہیں؟ پیچھے کون ہٹے گا؟ وزیراعظم یا سپہ سالار؟

اصل جو بات ہے وہ یہ ہے کہ آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان جو طویل ملاقات ہوئی ہے اس میں تصفیے پر بات نہیں پہنچی۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر نسیم زہرہ کا تجزیہ خبر سے آگے میں



خبر آئی کہ جی وزیر اعظم کو تین ناموں کی سمری بھیجی گئی ہے۔ میں نے چیک کرنے کے لیئے پنڈی فون کیا تو مجھے جواب ملا کہ یہاں سے تو کوئی سمری نہیں گئی۔ نسیم زاہرہ کا خبر سے آگے میں انکشاف



 



یہ تو ماننا پڑے گا نا کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری کا اعلان آئی ایس پی آر سے ہونا باعث تعجب تھا۔ پھر وزیروں کے دو دو وفد جی ایچ کیو گئے۔ مسئلہ تو بن گیا تھا۔ نسیم زہرا خبر سے آگے میں



 



فہد حسین نے لکھا اور بھی جگہ بات ہو رہی ہے اور یہ اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر دونوں اطراف میڈیا میں لیکس کر رہے ہیں۔ ملک کے حساس ترین ادارے کو سیاست زدہ کردیا گیا ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں