Get Alerts

2018 کے الیکشن میں دھاندلی کیسے ہوئی؟ مریم کی کشمیر میں الیکشن کمپئن سرکاری اینکرز پریشان وجہ کیا ہے؟

2018 کے الیکشن میں دھاندلی کیسے ہوئی؟ مریم کی کشمیر میں الیکشن کمپئن سرکاری اینکرز پریشان وجہ کیا ہے؟

ہم ارباب اختیار سے پوچھتے ہیں کہ اگر کشمیر اور گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو اور 2023 میں یہ وفاق میں حکومت اسکی نہ بن سکے تو پھر نظام کیسے چلے گا: عامر غوری خبر سے آگے میں



 



کشمیر میں جتنی بھی سیاسی جماعتیں اور لیڈرز موجود ہیں وہ پاکستان کے مسائل کے کر کشمیر کی مہم چلا رہے ہیں۔ میں نے کسی کو بھی کشمیر کے مقامی مسائل پر بات کرتے نہیں دیکھا۔ عامر غوری خبر سے آگے میں



 



ایسی آئینی اصلاحات ہونی چاہیں جس سے کشمیر اور بلتستان کے الیکشن پاکستان کے ساتھ ہوں تا کہ اسلام آباد ان پر اثر انداز نہ ہو سکے۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں