Get Alerts

ریحام خان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگیئں

ریحام خان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگیئں
گزشتہ دنوں عمران خان کے قوم سے خطاب کے بعد ان پر ایک بیان کے حوالے سے تنقید کی جا رہی ہے کہ وزیر اعظم نے توہین صحابہ کی ہے۔

وزیراعظم کے اس بیان پر کئی سوشل میڈیا صارفین نے مذہبی و تاریخی حوالے کو مسخ کرنے پر معافی کا مطالبہ کیا ہے۔






تاہم معاملے پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا ان کی حمایت میں کہنا تھا کہ  مذہب کارڈ استعمال کرنا بلکل غلط ہے۔ پی ٹی آئی اس سے قبل خود مذہب کارڈ استعمال کر چکی ہے لیکن کسی کا بھی اپنی سیاست اور ووٹوں کے لیے مذہب کا استعمال کرنا قابل مذمت ہے