Get Alerts

مریم کا باجوہ کی توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں بغاوت؟ | شہباز، پیوٹن سے ملاقات | عمران انتخابات چاہتے ہیں۔

مریم کا باجوہ کی توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں بغاوت؟ | شہباز، پیوٹن سے ملاقات | عمران انتخابات چاہتے ہیں۔
جب قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس آیا تو روایت کے مطابق ان کا بطور ادارہ دفاع کرنے کی بجائے اس وقت کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب نے ان کے سامنے بات رکھ دی کہ آپ تھوڑی سی صفائی پیش کر کے دیکھیں، عبدالمعز جعفری

عدلیہ میں ہمیں جو خلیج نظر آ رہی ہے یہ سلسلہ عمران خان کا دور شروع ہونے سے ذرا پہلے شروع ہو گیا تھا۔ صرف عمران خان عدلیہ کے ادارے میں اس تقسیم کے ذمے دار نہیں ہیں بلکہ جیسے قاضی فائز عیسیٰ کے خط سے بھی اشارہ ملا تھا تو کچھ دیگر لوگ بھی اس تقسیم کے ذمے دار ہیں، عنبر شمسی

علی وزیر 2020 سے جیل میں ہیں ان پر غداری کے 4 مقدمات بنائے گئے ایک میں ان کو ضمانت مل جاتی تھی تو دوسرا کیس فائل کردیا جاتا جو انہوں نے تقریر کی وہ کتنے لوگوں نے سنی ہوگی۔ مچلکے اتنے زیادہ ہیں جمع نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک انہیں رہائی نہیں ملی، عنبرشمسی

پاکستان کے موجودہ حالات کا حل فوری طور پر الیکشن نہیں ہیں۔ فرض کریں کہ الیکشن کا رزلٹ پی ٹی آئی کی مرضی کے خلاف آتا ہے اور خان صاحب الیکشن کے نتائج کو ماننے سے انکار کردیتے ہیں تو پھر ہم کہاں کھڑے ہوں گے، ڈاکٹر اقدس افضل