پاکستان امریکا سے اعلی' سطحی تعلقات چاہتا ہے جبکہ امریکا پاکستان کا ہاتھ جھٹک کر کہہ رہا ہے کہ ہم آپ سے وہی پرانے ٹرانز ایکشنل تعلقات ہی رکھیں گے۔ کامران بخاری خبر سے آگے میں
ہماری پالیسی ساز اشرافیہ کی بہت سی غلطیاں ہیں لیکن امریکا بھی کوئی دودھ میں دھلا نہیں۔ ہمارے تین ڈکٹیٹرز کو اس نے مکمل سپورٹ کرکے اپنی مرضی کے فیصلے کروائے۔ یہی کچھ لاطینی امریکا میں بھی کیا جاتا ہے۔ پیسے دو سپورٹ کرو اور فیصلے اپنی مرضی کے لو۔ رضا رومی خبر سے آگے میں
کیا عمران خان بھی حکومت کے حوالے سے انہی ارتقائی مراحل سے گزر رہے ہیں جس سے نواز شریف اور بے نظیر گزرے تھے؟ عمران خان نے آج تک جو بھی کیا جمہوریت کی روح کے خلاف ہی کیا۔۔ مرتضی' سولنگی اور رضا رومی کے درمیان مکالمہ خبر سے آگے میں