دو سال قبل جب میں وہاں گیا تھا تو امریکہ میں رہنے والے پاکستانی عمران خان سے مایوس ہوئے تھے لیکن اب وہ دوبارہ ان کی طرف لوٹتے نظر آتے ہیں۔ رؤف کلاسرا لکھتے ہیں کہ وہ ٹرمپ کو پسند نہیں کرتے کیونکہ وہ ان کے نعروں اور پالیسیوں سے خوفزدہ ہیں لیکن پاکستان کے بارے میں ایسے ہی وعدوں پر عمران خان سے محبت کرتے ہیں۔