سانحہ اے پی ایس کو چھ سال بیت گئے، نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ ہوسکا

سانحہ اے پی ایس کو چھ سال بیت گئے، نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ ہوسکا


سانحہ اے پی ایس کے بعد ہم نے سبق نہیں سیکھا اے پی ایس اٹیک کا ماسٹر مائنڈ اس وقت آزاد اور ترکی کے اندر ہے یہاں اسے مہمان بناکررکھا گیا اس پر کوئی کیس نہیں چلا، ہم سوال نہیں اٹھاسکتے کیونکہ یہاں سوال اٹھانا منع ہے، ایلیا زہرا



شہادت کے پیچھے حکومت کی نااہلی کو چھپایا نہیں جاسکتا ان کی غلطیوں کی وجہ سے یہ سانحہ اور بنگلہ دیش بھی الگ ہوا، اے پی ایس کے بچے سکول پڑھنے گئے تھے وہ کسی جنگ کے میدان میں نہیں گئے تھے، ایلیا زہرا