تحریک عدم اعتماد: وہ جادوئی ہندسہ

تحریک عدم اعتماد: وہ جادوئی ہندسہ
اپوزیشن اعداد کا موجودہ کھیل اپنے حق میں موڑ کر وزیر اعظم عمران خان کو شہ مات دینے کے لئے تیاری پکڑ رہی ہے۔ جیسے ایک آرکیسٹرا بتدریج دھن کو نکتۂ عروج پر لے کر جاتا ہے، اپوزیشن بھی دباؤ کو بڑھاتی ہوئی مارچ کے اختتام تک اس کی معراج پر لے جانا چاہتی ہے۔