تحریک عدم اعتماد پر مولانا کا عدم اعتماد کا اظہار اورسعودی عرب میں بلال اکبر کی تعیناتی پر گفتگو

تحریک عدم اعتماد پر مولانا کا عدم اعتماد کا اظہار اورسعودی عرب میں بلال اکبر کی تعیناتی پر گفتگو

مولانا بلاول سے مطمئن نہیں ہیں اور ان کا وہی بیانیہ ہے جو کہ مریم نے دیا تھا۔ جلسہ بھی پنڈی سے مظفر آباد منتقل کردیا گیا یے جس کا مطلب ہے کہ پی ڈی ایم کہہ رہی ہے کہ میں پنڈی نہیں جاوں گی۔ مرتضی' سولنگی کی خبر سے آگے میں گفتگو



 



آپکا کیا خیال ہے کہ پنڈی کے جلسے بلاوجہ ہی تبدیل ہو جاتے ہیں؟ یعنی پہلے انکا بلاوجہ اعلان ہوتا ہے پھر ختم ہوجاتا ہے۔ اسکے پیچھے بھی سکرپٹ ہے۔ مزمل سہروردی سکرپٹ رائٹر کا دماغ پڑھ رہے ہیں خبر سے آگے میں



 



کیا خان صاحب کی ٹیم جان بوجھ کر انہیں متنازعہ شخصیات کو اہم ترین عہدوں پر تعینات کرنے کے لیئے مشورہ دیتے ہیں؟ تنزیلہ مظہر اندر کی خبر، خبر سے آگے میں دے رہی ہیں



 



جنرل بلال اکبر کی سعودی عرب میں بطور سفیر تعیناتی پر بات کرنے کے لیئے مجھے ایک ٹی وی شو میں 1 منٹ کا وقت دیا گیا تھا۔۔ خبر سے آگے میں رضا رومی تفصیل بتا رہے ہیں



 



پاکستان کا اب عرب ممالک کے ساتھ صرف اور صرف سیکیورٹی کے لیئے تعلق بن سکتا ہے۔ عربوں کو سیکیورٹی چاہیے جس کی خدمات ہم پیش کر سکتے ہیں۔ محقق و تجزیہ کار عائشہ صدیقہ جنرل ر بلال اکبر کی سعودی عرب میں بطور سفیر تعیناتی کے تناظر میں صورتحال واضح کرتے ہوئے