Get Alerts

کیا نوازشریف سعودیہ جارہے ہیں؟ اور عمران خان کے دعوے پر گفتگو

کیا نوازشریف سعودیہ جارہے ہیں؟ اور عمران خان کے دعوے پر گفتگو

نواز شریف اس وقت انٹرنیشنل پاورز کے لیئے ایک آپشن ہے۔ عربوں کے ساتھ عسکری قیادت نے تعلقات ٹھیک کرنے کے لیئے بہت بھاگ دوڑ کر لی کچھ نہیں ہوا۔ وہ اس حکومت کو غلطیوں کا احساس دلانا چاہتے ہیں ایسے میں نواز شریف ہی آپشن ہے۔ مزمل سہروردی کی گفتگو



 



میرے ذرائع بتاتے ہیں کہ نواز شریف سعودیہ نہیں جارہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہ یہ اقدام ان کے لیے خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ مرتضی' سولنگی کی گفتگو



 



جاوید ہاشمی نے اپنے نام کے ساتھ مخدوم کب سے لکھنا شروع کیا مصطفی' کھر نے ان پر کیا لطیفہ کسا؟ عمران خان کو لانے والے آئی ایس آئی کے کونسے سربراہ تھے؟ ضیغم خان نے انکشافات کی پٹاری کھول دی



 



وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ بیان کہ میں باقی سیاستدانون کی طرح نہیں جو فوج کی نرسری میں پلے کا مطلب رضا رومی نے سمجھا دیا: میرے ساتھ وہ کیا گیا جو پچھلوں کے ساتھ ہوا تو پھر آپ تیار ہوجائیں۔



 



ہماری اسٹیبلشمنٹ سعودی عرب کے قریب ہے سعودی عرب امریکا کے قریب ہے۔ امریکا ہم سے دور ہے اور سعودی عرب ہماری موجودہ سویلین قیادت سے دور ہے تو اس میں نواز شریف کو فٹ کر کے دیکھیں کہ وہ کہاں بیٹھتے ہیں۔ تنزیلہ مظہر کی سیاسی پہیلی۔۔ بوجھو تو جانیں