حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑ دیا، لیکن شوبازی نہیں

حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑ دیا، لیکن شوبازی نہیں
تنزیلہ مظہر کہتی ہیں کہ حمزہ علی عباسی اپنے شوبز کو چھوڑنے کے فیصلے کی تشہیر کر رہے ہیں، حمزہ کا مقصد اپنے آپ کو پرہیزگار ثابت کرنا ہے۔

تنزیلہ مظہر کے مطابق حمزہ اپنی ایک اور شناخت قائم کرنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مذہبی جذبات کا سہارا لے رہے ہیں۔