حکومت نے عوام پر پیٹرول قیمتوں کی چھری آئی ایم ایف سے کیئے وعدے پورے کرنے کے لیئے چلائی؟؟ پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے پیچھے کی کہانی مہتاب حیدر کی زبانی خبر سے آگے میں
جنرل باجوہ نے جنرل فیض حمید اور عمران خان کے خلاف ماسٹر سٹروک کھیلا ہے اور انہیں ناک آوٹ کردیا۔ اگر یہ تنازعہ اور دیر چلا تو عمران خان کی جماعت کا شیرازہ بکھر جائے گا۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں
عمران خان کو اصل پریشانی یہ ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ وہ کس کے کندھوں پر چڑھ کر حکومت میں آئے اور اب تک کون انہیں بچا رہا ہے۔ اگر وہ پلر ہٹ گیا تو انکی حکومت دھڑام سے نیچے آگرے گی۔ رضا رومی خبر سے آگے میں
عمران اور بزدار سرکار کا بچنا مشکل ہے۔ اگر اب آپ ن لیگ پیپلز پارٹی اور باقی جماعتوں میں پیار محبت بڑھتا دیکھیں گے تو اس میں مجھے حیرت نہیں ہوگی۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں