ابصار عالم کے خلاف غداری کے مقدمہ کے پیچھے بدنیتی ہے: قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق

ابصار عالم کے خلاف غداری کے مقدمہ کے پیچھے بدنیتی ہے: قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پیش ہوئے اور کمیٹی نے ابصار عالم پر لگے چارجز کی مخالفت کردی.
چئیرمین کمییٹی نے کہا کہ ابصار عالم کے خلاف یہ کام غیر قانونی طور پر ہوا ہے۔ پاکستان میں میڈیا کو سنگین خطرات ہیں۔ اور اس کا اظہار بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی کررہی ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ ہم کوئی بڑا قدم اٹھائے ورنہ حالات اور بھی خراب ہوجائینگے۔




سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ابصار عالم پر لگے ایف آئی آر کو غیر قانونی قرار دیا اور کہا کہ یہ Mala Fide I tension کے تحت ہوا۔ اس موقع پر ڈی پی او جہلم نے کہا کہ ابصار عالم کے خلاف لگے چارجز کو تحقیقاتی سطح پر پرکھا جائے گا اور سنگین چارجز کو شاید نکال دیا جائے گا۔