تحریک انصاف کی حکومت میں آنے کے بعد جہانگیر ترین نے دو شوگر ملیں خریدیں۔ ایف آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے شاید یہ ملیں زخیزہ اندوزی کیلئے خریدی گئیں۔ جہانگیر ترین ابھی تک اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہیں کہ انہوں نے نقصان میں جاتی ہوئی یہ دو شوگر ملیں کیوں خریدیں۔